جھوٹا گواہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - غلط شہادت دینے والا، واقعہ کے خلاف گواہی دینے والا۔  سچا ہمارا خواب ہے آنکھیں کہا کریں کہتا ہے دل سند نہیں جھوٹے گواہ کی      ( ١٩٠٣ء، نظم نگاریں، ١٣٧ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'جھوٹا' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گواہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔